رشوت لینے پر پٹواری کیخلاف مقدمہ

Corruption

Corruption

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے 8 مرلہ زمین کے انتقال کیلئے 40 ہزار روپے رشوت لینے اور ایک بوری چاول وصول کرنے والے کینٹ کے پٹواری ذوالفقار کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے۔