جاوید ہاشمی کے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر تحفظات

Javed

Javed

ملتان (جیوڈیسک) جاوید ہاشمی نے 14 اگست کوپی ٹی آئی کے آزادی مارچ پر نظرثانی کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق جاوید ہاشمی نے وزیر اعظم کے خطاب اور عمران خان کے ردعمل کے بعد تحفظات ظاہر کیے۔

جاوید ہاشمی کی لانگ مارچ میں شرکت سے متعلق متضاد اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جاوید ہاشمی اور ان کے ساتھیوں نے فون بند کرلیے ہیں۔