ہرارے (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو واحد ٹیسٹ میچ 9 وکٹ سے ہرا دیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے سیریز کے واحد ٹیسٹ میچ کا چوتھا دن ہی فیصلہ کن ثابت ہو گیا۔
سیریز کے واحد ٹیسٹ میچ کا چوتھا دن فیصلہ کن ثابت ہوا۔ مہمان پروٹیز نے اکتالیس رنز کا ملنے والا زمبابوین ہدف ایک وکٹ پر پورا کر لیا۔
اس سے پہلے میزبان ٹیم نے دو سو چھپن اور ایک سو اکاسی رنز بنائے۔ جبکہ فاتح ٹیم نے تین سو ستانوے رنز کی برتری والی اننگز کے بعد چوالیس رنز جوڑے۔