ٹھٹھہ: پاک بحریہ کا بغیر پائلٹ طیارہ سجاول کے قریب گرکرتباہ

Thatta

Thatta

ٹھٹھہ (جیوڈیسک) پاک بحریہ کا بغیر پائلٹ طیارہ سجاول کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ پولیس کے مطابق طیارہ گرنے سے جانی نقصان نہیں ہوا، بغیرپائلٹ کا طیارہ کھیتوں میں گر کر تباہ ہوا۔