چینی سائنسدانوں نے ہجوم میں خود کش حملہ آور کو شناخت کرنیوالا کیمرہ تیار کر لیا

China

China

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی سائنسدانوں نے خود کش حملہ آوروں کی شناخت کیلئے لوگوں کے ہجوم کو سکین کرنے والا چھوٹا کیمرہ تیار کر لیا۔

’’سٹریس سنسر‘‘ نامی چھوٹا کیمرہ تیار کیا ہے پرہجوم جگہ پر لوگوں کے جسم کے سامنے والے حصوں کی پیمائش کریگا اور انکی ذہنی حالت بارے آگاہی فراہم کریگا۔