دن کے آغاز پر صوبائی اور وفاقی دارلحکومتوں میں توپوں کی سلامی

Gun Salute

Gun Salute

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں یوم آزادی قومی جوش جذبے کے ساتھ منایا جا رہاہے۔ دن کے آغاز پر صوبائی اور وفاقی دارالحکومتوں میں پاک فوج کی جانب سے توپوں کی سلامی ہوئی۔