کراچی: خیابان بادبان میں گھر کو آگ لگادی گئی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) ڈی ایچ اےفیز 5 خیابان بادبان میں گھر کو آگ لگادی گئی۔ گھرایڈووکیٹ سپریم کورٹ اشفاق حسین رضوی کا ہے۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے سے گھر میں موجود 2 گاڑیاں جل گئیں۔

واقعہ کے وقت ایڈووکیٹ اشفاق اوران کےاہل خانہ گھر میں سو رہے تھے۔ 2 فائرٹین ڈرزنے آگ بجھادی، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایڈووکیٹ اشفاق حسی کا کہنا ہے کہ مجھے کسی قسم کی کوئی دھمکی نہیں ملی۔