اوباش کی جواں سالہ لڑکی سے زیادتی

Rape

Rape

قصور (جیوڈیسک) چونیاں کے محلہ مکی شاہ میں ایک اوباش نوجوان نے جواں سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ تھانہ سٹی چونیاں نے مقدمہ درج کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ لڑکی گھر میں اکیلی تھی، ملزم محمد ارشد گھر میں گھس آیا اور لڑکی کو ڈرا دھمکا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالااور فرار ہو گیا۔