ایم کیو ایم کے وفد کو ماڈل ٹاؤن کھانا لے جانے کی اجازت مل گئی

MQM

MQM

لاہور (جیوڈیسک) ایم کیوایم کے وفد کےاحتجاج کے بعد ماڈل ٹاوٴن کھانا لے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ ایم کیوایم کے وفد کو منہاج القرآن سیکریٹریٹ کھانالے جانے سے روکا گیا تھا۔

ایم کیوایم کا وفد رات گئے کھانااور دیگر سامان لے کر منہاج القرآن سیکریٹریٹ پہنچ گیا۔ ایم کیوایم کے وفد میں رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار رندھاوا، عامر بلوچ سمیت دیگرع ہدیداران اور خواتین شامل ہیں۔