ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے )14 اگست یو م آ زا دی کی تقر یبا ت کے سلسلہ میں گو رنمنٹ اسلا میہ ہا ئی سکول ملکہ میں پرچم کشائی کی تقر یب 8:30 بجے صبح منعقد ہو گی۔
تقر یب کے مہمان خصو صی افضا ل احمد خا ں اعوا ن اے ای او مر کز ککرا لی ہو ں گے ۔ جو اپنے دست مبا رک سے پر چم کشا ئی کر یں گے ۔ اس مو قع پر اسا تذ ہ اور طلبہ بھی مو جو د ہو ں گے ۔