مودی کے دورہ امریکہ کے خلاف پٹیشن پر ایک لاکھ سے زائد افراد کے دستخط

Narendra Modi

Narendra Modi

نیویارک (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے متوقع دورہ امریکہ کے خلاف صدر اوباما کو دی جانیوالی پٹیشن پر ایک لاکھ سے زائد افراد نے دستخط کر دیئے۔

وزیراعظم کے دورے کے خلاف آن لائن مہم چلانے والے گروپبھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے متوقع دورہ امریکہ کے خلاف صدر اوباما کو دی جانیوالی پٹیشن پرایک لاکھ سے زائد افراد نے دستخط کر دیئے۔

وزیراعظم کے دورے کے خلاف آن لائن مہم چلانے والے گروپ سکھ فار جسٹس نے اپنی درخواست میں صدر اوباما پر زور دیا ہے کہ وہ بی جے پی کی جانب سے سکھوں، مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف پرتشدد واقعات کی سازش کرنے پر مودی کی مذمت کریں۔