اسلام آباد (جیوڈیسک) سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمننے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والے بزورِ بازو حکومت نہیں گرا سکتے۔ ٹینکو کریٹ حکومت کا مطالبہ نہایت مضحکہ خیز ہے۔ جمہوریت اور معیشت کو ڈی ریل کرنا ملک کی خدمت نہیں۔
احتجاج کرنے والوں کے اصل مقاصد اصلاحات نہیں کچھ اور ہیں۔ اصول نام کی کوئی چیز ہو تو کس طرح طاہر القادری سیاسی اتحادی ہوسکتے ہیں۔