نواز شریف اور عمران مسائل حل کرنے کی بجائے وزارت عظمیٰ کیلئے جھگڑ رہے ہیں: بلاول

Bilawal Bhutto Zardari

Bilawal Bhutto Zardari

کراچی (جیوڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت کو ڈی ریل کرنے سے مسائل حل نہیں ہونگے۔

نواز شریف اور عمران مسائل حل کے بجائے وزارت عظمیٰ کیلئے جھگڑ رہے ہیں۔ اقتدار کیلئے جھگڑوں سے جمہوری نظام کو نقصان نہ پہنچے۔