مارچ کی اجازت کے بعد ذمے داری عمران اور قادری پر ہے،اعتزاز احسن

Aitzaz Ahsan

Aitzaz Ahsan

لاہور (جیوڈیسک) سینئر قانون دان سینیٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ دو کی لڑائی میں تیسرے کو بیچ میں نہی آنا چاہیے۔

انہوںنے واضح طور پر کہا کہ مارچ کی اجازت کے بعداب ساری ذمہ داری عمران خان اور طاہر القادری کے کاندھوں پر آ گئی ہے۔