مریدکے : انقلاب مارچ میں شریک کار اور بس میں ٹکر، 4 افراد زخمی

Bus Collision

Bus Collision

مریدکے (جیوڈیسک) مریدکے میں جی ٹی روڈ پر انقلاب مارچ میں شامل بس اور کار میں ٹکر سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔

طاہر القادری کی قیادت میں اسلام آباد جانے والے انقلاب مارچ میں شامل بس اور کار میں ٹکر سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد کے بعد رخصت کر دیا گیا۔