سات بچیوں کا باپ مرید کا غریب شخص چکوال پولیس کی خانہ پوریوں کی بھیٹ چڑھ گیا

Chakwal

Chakwal

چکوال : سات بچیوں کا باپ مرید کا غریب شخص چکوال پولیس کی خانہ پوریوں کی بھیٹ چڑھ گیا۔ سات دن کے لئے جہلم جیل بھیج دیا گیا۔ مزکورہ شخص سردار گروپ کا ووٹر تھا اور اس کا جرم صرف یہ تھا کہ وہ ایمپوریم پر ملازمت کرتا ہے۔

اس کی سات بچیاں اس وقت بے آسرا ہیں اور حکمرانوں کو بد دعائیں دے رہی ہیں۔ ظفرگو ندل نامی اس شخص کے لواحقین نے حکمرانوں سے انصاف کی استطاعت کی ہے۔