پاکستان عوامی تحریک کو اسلام آباد میں جلسےکی اجازت

Pakistan Awami Tehreek

Pakistan Awami Tehreek

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی انتظامیہ نے پاکستان عوامی تحریک کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی ہے۔

اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق پاکستان عوامی تحریک زیرو پوائنٹ پر جلسہ کر سکے گی، جلسے کی اجازت کے بعد پاکستان عوامی تحریک کے جلسے کا رخ پمز کی جانب ہو گا۔