گورنر پنجاب چوہدری سرور امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور سیکرٹری لیاقت بلوچ کے ہمراہ گروپ فوٹو

گورنر پنجاب چوہدری سرور پاکستان کے موجودہ بحران کو حل کرانے کی کوششوں کے سلسلہ میں جماعت اسلامی کے راہنماؤں سے ملنے گئے۔ اس موقع پر وہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور سیکرٹری لیاقت بلوچ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

Chaudhry Sarwar, Siraj-ul-Haq ,Liaquat Baloch

Chaudhry Sarwar, Siraj-ul-Haq ,Liaquat Baloch