انوکھی دوستی ، ڈوگی اور خرگوش پکے دوست بن گئے

Rabbit, Dog

Rabbit, Dog

سچ (جیوڈیسک) کہتے ہیں کہ دو ستی میں رنگ اور نسل کی کو ئی قید نہیں ہو تی اسی لیے تو یہ کتا اور خرگوش گہرے دو ست ہیں۔

اس تصویر میں ڈوگی کو خرگوش کے ساتھ کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے جو ایک دوسرے کے ساتھ اٹکھیلیاں اور دوڑ لگاتے دکھائی دے رہے ہیں۔

ان دونوں کی دوستی اس حد تک پکی ہوچکی ہے کہ یہ کتا اپنے دوست سے ایک پل کے لئے بھی الگ رہنا گوارا نہیں کرتا، کیوں ہے نا انوکھی دوستی