ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار ورون دھون نے کہا ہے کہ ان کے والد ہدایتکار ڈیوڈ دھون ان کے حقیقی ہیرو ہیں۔ فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘‘ سے سال 2012ء میں فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی چاکلیٹ بوائے اداکار ورون دھون نے۔
اپنے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ان کے والد ڈیوڈ ان کے کے لیے اصلی ہیرو کا رتبہ رکھتے ہیں۔ انھوں نے والد کو ان کی 59 ویں سالگرہ کی مبارکباد بھی دی اور کہا۔
کہ وہ اپنے والد کو ان کی سالگرہ کے موقع پر یہ تحفہ دیتے ہیں کہ انھوں نے اپنی بڑھی ہوئی داڑھی کٹوا لی ہے جو ان کے والد ڈیوڈ کو بے حد بری لکتی تھی۔