عقل والے تلخ تجربوں سے سبق سیکھتے ہیں

New York

New York

نیو یارک (جیوڈیسک) دوسروں کے ساتھ پیش آنے والے تلخ واقعات کو دیکھ کر لوگ اس کام سے سبق حاصل کرتے ہوئے اس سے باز رہتے ہیں لیکن ایسا تو صرف عقلمند لوگ ہی کرتے ہیں۔

باقی لوگ تو ان صاحب جیسے ہوتے ہیں جس نے ناروے کے ساحل کے کنارے پر واقع چٹانوں پر چھلانگ لگاتے ہوئے گرجانے والے دوست کو دیکھ کر بھی سبق نہ سیکھا اور پھر وہی غلطی کر بیٹھا۔

لیکن اس بارکا نتیجہ اور زیادہ بھیانک نکلا اور نوجوان بری طرح سے پھسل کر گر پڑا اور اپنی کم عقلی پر رونے لگا۔