ہالی وڈ ایکشن فلم ’’اوپن ونڈوز‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

Open Windows

Open Windows

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی ایکشن اور سنسنی خیز فلم ’’اوپن ونڈوز ‘‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

ہدایتکار نیچو ویگا لونڈو کی فلم ’’اوپن ونڈوز ‘‘ ایسی اداکارہ کے گرد گھومتی ہے جس کا مداح ایک آن لائن مقابلے میں اداکارہ کے ساتھ ڈنر جیت لیتا ہے لیکن یہی مداح بعد میں ایک کمپیوٹر پروگرام کے ذریعے خطرناک سازش کا شکار ہو جاتا ہے، سنسنی خیز فلم انتیس ستمبر کو ریلیز ہو گی۔