بھارت: بہار میں حزب المجاہدین کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزام میں 3 افراد گرفتار

Bihar

Bihar

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے مبینہ طور پر جموں کشمیر میں عسکر یت پسند تنظیم حزب المجاہدین کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔

اے ٹی ایس اسکواڈ کا کہنا ہے کہ دو افراد کا تعلق بہار اور ایک کا اترپردیش سے ہے۔