پاکستان میں جمہوری حکومت مستحکم ہونے سے ہی ملک ترقی کرے گا: چوہدری پرویز اشرف

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) پاکستان میں جمہوری حکومت مستحکم ہونے سے ہی ملک ترقی کرے گا وفاقی حکومت نے تعمیر و ترقی کے لئے وافر فنڈز فراہم کئے ہیں جس پر ان کے شکر گزار ہیں پیپلزپارٹی کی حکومت وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی قیادت میں عوامی فلاحی منصوبہ جات کو جاری رکھے ہو ئے ہیںآزاد کشمیر میں تین میڈ یکل کا لجز ،ویمن کا لج ،کیڈ ٹ کا لج سمیت بڑ ے بڑ ے منصو بہ جا ت پر کا م جا ری ہے تما م سر کا ری ملا زمین عوا می خد مت کو اپنا شعار بنا ئیں ان خیا لا ت کا اظہا ر قا ئم مقام وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری پرویز اشرف نے ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میں منعقدہ جا ئز ہ اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر وزیر ما ل چو ہدر ی علی شا ن سو نی ،وزیر جنگلا ت سر دا ر جا وید ایو ب ،مشیر حکومت را جہ مبشر اعجا زبھی مو جو دتھے جائز ہ اجلاس میں ضلعی آفیسرا ن نے محکما نہ بر یفنگ دی قائمقا م وزیر اعظم چو ہدر ی پرو یز اشر ف نے ضلع بھمبر کو بر سا تی نا لو ں کے کٹا ئو سے تبا ہ ہو نے والی زمینو ں کو محفو ظ بنا نے کے لئے محکمہ جنگلا ت کے ذمہ دا را ن کو فو ری طو ر پر کر یٹ بند ی کر نے کے احکا ما ت جا ری فر ما ئے انہو ں نے تما م محکمہ جا ت کی کا ر کر دگی پر اطمینا ن کا اظہا ر کر تے ہو ئے ضلعی آفیسرا ن کو کہا کہ غر یب عو ام کو ریلیف فرا ہم کر نے کے لئے اقدا ما ت کر یں۔

 Chaudhry Pervez Ashraf

Chaudhry Pervez Ashraf