کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں بغاوت کی خبر شائع کرنے پر افغان حکومت نے ایک امریکی صحافی کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔
افغان اٹارنی جنرل نے امریکی اخبار کے صحافی ماتیوروزنبرگ کو 24گھنٹوں میںافغانستان میں بغاوت کی خبر شائع کرنے پر افغان حکومت نے ایک امریکی صحافی کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔
افغان اٹارنی جنرل نے امریکی اخبارکے صحافی ماتیوروزنبرگ کو 24گھنٹوں میں افغانستان سے نکلنے کا حکم دیتے ہوئے ان کے ملک میں واپس آنے پر بھی پابندی لگائی ہے۔
اٹارنی جنرل نے کہا کہ امریکی صحافی کا اقدام افغانستان کی سکیورٹی اور سلامتی کیلئے خطرہ ہے یاد رہے کہ گزشتہ روز اٹارنی جنرل نے امریکی صحافی کے ملک سے باہر جانے پر پابندی لگائی تھی۔