تحریک انصاف نے مذاکرات معطل کر دیئے، گورنر پنجاب کو آگاہ کر دیا، شاہ محمود قریشی

 Shah Mahmood Qureshi

Shah Mahmood Qureshi

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے حکومت کے ساتھ مذاکراتی عمل کو معطل کر دیا، شاہ محمود قریشی کے مطابق فیصلے سے گورنر پنجاب سرور چودھری کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

کچھ دیر قبل حکومتی کمیٹی کے ارکان مذاکرات کے لیے ہوٹل پہنچے تھے لیکن تحریک انصاف کی کمیٹی موجود نہیں تھی۔ تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی اس وقت جہانگیر ترین کے گھر پر موجود ہے۔