فلپائن: تفریح کیلئے جانے والے 7 طلبا سیلابی ریلے میں بہہ گئے

Philippines, Floods

Philippines, Floods

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن کے شمالی علاقے بولاکن میں سیر و تفریح کیلئے جانے والے 7 طلبا سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ 16 طلبا نیشنل پارک میں سیر و تفریح کیلئے گئے تھے۔

فلپائن کے شمالی علاقے بولاکن میں سیر و تفریح کیلئے جانے والے 7 طلبا سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ 16 طلبا نیشنل پارک میں سیر و تفریح کیلئے گئے تھے کہ طوفانی بارش کے بعد پارک کے قریب واقع دریا میں شدید طغیانی آ گئی اور 7 طلبا سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ ریسکیو نے طلبا کی لاشیں برآمد کر لی ہیں۔