آسام: ہلاکتوں کی تعداد 15 سے متجاوز، ہزاروں نقل مکانی کر گئے

Assam

Assam

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 15 سے تجاوز کر گئی، 10 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ علاقے میں فوج تعینات کر دی گئی ہے۔

بھارتی ریاست آسام میں پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 15 سے تجاوز کر گئی، 10 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ علاقے میں فوج تعینات کر دی گئی ہے۔

ضلع گولاگھاٹ میں گزشتہ ہفتے قبائلیوں نے ایک گاؤں پر حملہ کر کے 9 افراد کو قتل کر دیا تھا جسکے بعد پرتشدد واقعات شروع ہو گئے تھے۔