مقبوضہ کشمیر: 200 پولیس اہلکاروں نے چھٹی نہ ملنے پر بھوک ہڑتال شروع کر دی

Kashmir

Kashmir

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ضلع اودھمپور کے ایک ٹریننگ سنٹر میں تربیت حاصل کرنے والے 200 بھارتی پولیس اہلکاروں نے چھٹی نہ ملنے پر احتجاجاً بھوک ہڑتال شروع کر دی۔

ذرائع کے مطابق راجوڑی اور مقبوضہ کشمیر میں ضلع اودھمپور کے ایک ٹریننگ سنٹر میں تربیت حاصل کرنے والے 200 بھارتی پولیس اہلکاروں نے چھٹی نہ ملنے پر احتجاجاً بھوک ہڑتال شروع کر دی۔

ذرائع کے مطابق راجوڑی اور پونچھ سمیت دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کو پانچ روزکی چھٹی دی گئی تھی تاہم وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کو چھٹی نہیں دی گئی جس پر انہوں نے احتجاجاً بھوک ہڑتال شروع کر دی۔