چلی میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquakes

Earthquakes

سنتیاگو (جیوڈیسک) چلی میں زلزلے کے شدید جھٹ کے محسوس کیے گئے ہیں،امریکی زلزلہ پیمامرک زکے مطابق زلزلوں کے جھٹکوں کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔