چقندر کا جوس دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، تحقیق

Juice

Juice

نیویارک (جیوڈیسک) ایک تحقیق کے مطابق چقندر کا جوس دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔جرنل آ ف امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں شا ئع تحقیق میں بتا یا گیاہے۔

کہ چقندر میں پایا جانے والا کیمیکل نائٹریٹ خون کی نالیوں کو کشادہ کرتا ہے اور خون کے دبا وٴ کو معمول پر رکھتا ہے۔ چقندر کا ایک گلاس جوس روزانہ پینے سے دل کی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔