آئس کریم سے آرٹ کے شاہکار تیار کرنیوالا نوجوان فنکار
Posted on August 24, 2014 By Geo3 Webmaster بین الاقوامی خبریں
Ice Cream
بغداد (جیوڈیسک) ٹھنڈی ٹھنڈی آئس کریم کسے پسند نہیں ہوتی لیکن جناب اب تو آئس کریم کھانے کیساتھ ساتھ آرٹ کے اظہار کا بھی ذریعہ بن گئی ہے۔
عراق سے تعلق رکھنے والا Othman Toma مزے مزے کی آئس کریم بار سے کینوس پر ایسے اسٹروک لگاتا ہے کہ آرٹ کے شاہکار ابھر کر سامنے آجاتے ہیں۔
پینٹنگ کے اس منفرد انداز نے نہ صرف آرٹ کے ناقدین کو حیران کر دیا ہے بلکہ ان دیدہ زیب فن پارے فن کار کی مہارت کا بھی منہ بولتا ثبوت ہیں۔