قائد آباد پل پر حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) موٹر سائیکل سوار 30 سالہ نوجوان کو کچل دیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لیکر جناح اسپتال پہنچایا۔

پولیس کے مطابق متوفی کے پاس سے ایسی کوئی چیز برآمد نہیں ہوئی ہے جس سے لاش کی فوری شناخت ہوسکے جبکہ حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔