ای ڈی او ایجوکیشن گجرات کاشف طاہر نے گورنمنٹ ہائی سکول بھگوال کے ایس ایس ٹی ٹیچر

MALKA

MALKA

ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن ) ای ڈی او ایجو کیشن گجر ات کا شف طا ہر نے گورنمنٹ ہا ئی سکول بھگو ا ل کے ایس ایس ٹی ٹیچر چو ہدری عا بد حسین عا بد آف رو لیہ کو اے ای او ڈ و یلپمنٹ گجر ات تعینا ت کر دیا ہے۔ انہو ں نے اپنے عہد ہ کا چا رج سنبھا ل لیا ہے۔

چئیر مین پنجا ب ٹیچر یو نین تحصیل کھا ریاں ملک خا لد حسین اعوا ن اور چو ہدری انصر پر و یز گجر صدر مر کز کھا ریا ں انہیں مبا رک با د دی ہے اور نیک خو اہشا ت کا اظہا ر کیا ہے۔C