بلوچستان کے مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquakes

Earthquakes

پاکستان (جیوڈیسک) کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے ضلع نوشکی سمیت صوبے کے مغربی علاقوں میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف پایا جاتا ہے، تاہم ابتدائی طور پر اس کے شدت معلوم نہیں ہو سکی ہے۔