نائجیریا: وزیر زراعت بچوں کی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار

Nigeria

Nigeria

ابوجا (جیوڈیسک) نائجیریا کے وزیر زراعت عبدالابو کو بچوں کی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا رپورٹس کے مطابق عبدالابو پر ہمسایہ ملک سے بچوں کی سمگلنگ میں ملوث ہونے کا الزام ہے اور انہیں جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

رواں برس بچوں کی سمگلنگ کے الزام میں 17 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔