شاذر صدیق اعوان کے بھائی سابق کونسلر ملک احسان الہی اعوان قضائے الہی سے انتقال کر گئے

Gujarat

Gujarat

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سابق نائب ناظم یونین کونسل بھگوال امیدوار چیئرمین یونین کونسل ڈوگہ ملک محمد اشفاق اعوان کے کزن ملک شاذر صدیق اعوان عرف گوگا کے بھائی سابق کونسلر ملک احسان الہی اعوان قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔

پیر س میں مقیم پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز ، رو ز نامہ خبر یں کے بیو رو چیف زا ہد مصطفی اعوا ن ، ایم ڈ ی شا ہین ٹر یڈ رز حا جی ملک غلا م مصطفی اعوا ن ، طا رق مصطفی اعوا ن ، را جہ آ فتا ب احمد رو ز نا مہ ایکسپر یس ، ملک افتخا ر احمد اعوا ن ، ما سٹر ملک محمد شر یف اعوا ن ، ملک ارشا د سد کال نے لو احقین سے اظہا ر تعز یت کیا اور مر حو م کی بلندی درجا ت کے لیے دعا کی۔