5 افراد شادی شدہ عورت کو اغواء کرکے لے گئے، مقدمہ درج

kidnapping

kidnapping

بھکر (جیوڈیسک) نواحی علاقے خانسر کے جاوید اقبال نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان قذافی وغیرہ نے مل کر میری بیوی مسماۃ (ا) کو اغوا کر لیا ہے پولیس نے 3 نامزد اور 2 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔