معروف فٹ بال آرگنائزر بابو فیروز کے لئے دعائے صحت کی اپیل

Karachi

Karachi

کراچی : ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے تمام عہدیداران اور کھلاڑیوں نے کلب کے روح رواں معروف فٹ بال آرگنائزر با بو فیروز کیلئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

بابو فیروز گزشتہ ایک ہفتہ سے شدید علیل ہیں لانڈھی ،کورنگی اور شاہ فیصل کالونی کے تمام فٹ بال کلبز اور شائقین نے با بو فیروز کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ با بو فیروز کو جلد صحت یاب کرے تاکہ وہ صحت یاب ہوکر فٹ بال سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔