عمران کا سول نافرمانی کا اعلان ملک دشمنی ہے: رانا آصف

Imran khan

Imran khan

شیخوپورہ (جیوڈیسک) مقصد میں کامیاب نہ ہوئے تو اقتدار کے حصول کیلئے پاکستان کے مستقبل کے ساتھ کھیلنا شروع کر دیا عمران خان کا سول نافرمانی کا اعلان ملک دشمنی ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گاؤں سیکھم میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی۔