ڈسکہ شہر وگردو نوا ح میں 24 گھنٹے بجلی غائب رہی

Load Shedding

Load Shedding

ڈسکہ (جیوڈیسک) صبح کے وقت مسجدوں میں وضو کیلئے پانی نہ ہونے کی وجہ سے نمازیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا علاقہ کے سیاسی وسماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے۔

بجلی کی بندش کا نوٹس لیاجائے، رابطہ کرنے پرایکسین واپڈا نے بتایا کہ میرے علم میں نہیں کہ بجلی 24 گھنٹوں سے کیوں بند ہے میں بھی بجلی آنے کا انتظار کر رہاہوں آپ بھی انتظار کریں۔