اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنر سندھ عشرت العباد نے کہا ہے کہ طاہر القادری کے جائز مطالبات ماننے میں تعطل پر الطاف حسین بہت صبرکا مظاہرہ کر چکے ہیں، ہو سکتا ہے۔
وہ بھی عوامی تحریک والوں کے ساتھ کھڑے ہوں،انہوں نے یہ بات پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے سے خطاب میں کہی۔ گورنر سندھ عشرت العباد نے کہا کہ عوامی تحریک کے جائز مطالبات ماننے میں تعطل پرالطاف حسین بہت صبر کر چکے ہیں۔