آگ اور آتش خیز ما دے سے پو رٹریٹ تخلیق کر نے کا انو کھا انداز

Portraits

Portraits

ماسکو (جیوڈیسک) مصوری اور تصاویر کا ذکر سنتے ہی ذہن میں رنگو ں کا خیا ل آ تا ہے تاہم رو س کا ایک فن کار آ گ اور آ تش خیز مادے سے پورٹریٹ تخلیق کرنے کا ما ہر ہے۔

یہ ایک ایسافن کار ہے جو اپنی تخلیقا ت کے لیے رنگوں کا نہیں بلکہ آ گ کے شعلوں کا استعما ل کرتا ہے۔ یہ آرٹسٹ کینوس پر آگ پکڑ نے والا ما دے سے انسا نی چہرے کی آ ئوٹ لا ئن بنا کر اس میں آ گ لگا دیتاہے۔

بھڑ کتے ہو ئے شعلے آئوٹ لا ئن کواپنی لپیٹ میں لے کر ایک مخصو ص اندز میں کینو س کو جلا دیتے ہیں جس کی بدو لت منفرد فن پارے وجو د میں آتے ہیں۔