پاکستان کے موجودہ حالات میں بہتری کیلئے ہر جماعت اپنا مثبت کردار ادا کرے۔ انجمن طلباء اسلام

 Anjuman Talaba Islam

Anjuman Talaba Islam

اسلام آباد: انجمن طلباء اسلام میڈیا سیل کے چیئرمین ملک محمد عثمان کا کہنا تھا کہ پاکستان پہلے ہی بہت سے مشکل وقت سے گذر رہا ہے۔ ایسے میں حکومت اور دیگر جماعتیں مفاہمت سے کام لیں۔بات چیت سے موجودہ حالات کا فوری حل نکالا جائے۔

ایسے اقدامات سے گریز کیا جائے جس سے پاکستان کی سا لمیت کو خطرہ ہو۔
اس کے ساتھ ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک کو اجازت نہیں کہ وہ پاکستان کے ذاتی معاملات میں دخل اندازی کرے ۔پاکستان اپنے مسائل کا حل خود بہتر جانتا ہے۔

جاری کردہ۔میڈیا سیل انجمن طلباء اسلام پاکستان
ملک محمد عثمان
رابطہ نمبر۔03215015332