کینیڈا، سیاحوں کی بس حادثے کا شکار، 56 افراد زخمی

Canada Bus Accident

Canada Bus Accident

کینیڈا (جیوڈیسک) زخمیوں کو ہیلی کاپٹرز اور ایمبولینسز کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا، 6 کی حالت نازک

کینیڈا میں سیاحوں کی ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 56 افراد زخمی ہو گئے جن کو ہیلی کاپٹروں اور ایمبولینسوں کے ذریعے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ چھ افراد کی حالت نازک بیان کی جارہی ہے۔