سرگودھا ڈاکووں نے موبائل کمپنی کے ملازم کو لوٹ لیا

Robbers

Robbers

سرگودھا (جیوڈیسک) نجی موبائل کمپنی کا ملازم احمد رضا دلے والا سے ریکوری کرکے دریا خان جا رہا تھا کہ کاٹھ موڑ کے قریب دو مو ٹر سائیکل سوار ڈاکو ئوں کے ہتھے چڑھ گیا جو اس ے 80 ہزار روپے، موبائل اور میمو ری کارڈ چھین کر فرار ہو گئے۔ دلے والا پو لیس نے ڈاکو ئوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔