پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے آج ہو گا

Pakistan, Sri Lanka

Pakistan, Sri Lanka

دمبولا (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے میچ آج سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جائے گا، میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہو گا۔

پاکستان سیریز کے اس اہم ترین میچ کو جیتنے کے لئے پرعزم ہے، پاکستان اور سری لنکا میں اس سے قبل سیریز کے دو میچ ہو چکے ہیں جس میں سے ایک میچ پاکستان جب کہ دوسرا میچ سری لنکا نے جیتا تھا۔