خاتون سمیت اغوا برائے تاوان کے 3 ملزمان گرفتار

kidnapping

kidnapping

لاہور (جیوڈیسک) نواب ٹاؤن پولیس نے اغوا برائے تاوان کے سرغنہ اور اسکی خاتون ساتھی سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گینگ کے سرغنہ عدنان عرف دانی، خرم، بلال قدیر، مریم سرور کو گرفتار کر کے ملزمان سے مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا، ملزمان نے چند روز قبل خاتون ساتھی کے ذریعے بہاولنگر کے تاجر اسد کو ملنے کے بہانے ٹھوکر بلوایا اور اغوا کر لیا ،مغوی موقع ملنے پر بھاگ گیا۔