محنت کش کی بیٹی اغوا

kidnapping

kidnapping

فیصل آباد (جیوڈیسک) تفصیلات کے مطابق نشاط آباد کے علاقہ 51 ج ب کے رہائشی یعقوب کا کہنا ہے کہ اوباش ملزمان جاوید وغیرہ نے اپنی خاتون ساتھی کی مدد سے اس کی بیٹی (ش) کوخریداری کے بہانے گھر سے بلایا اور وہاں سے اغوا کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔