حقیقی نمائندوں کے انتخاب تک تبدیلی ممکن نہیں‘عظیم رندھاوا

Azeem Randhawa

Azeem Randhawa

فیصل آباد (جیوڈیسک) انہوں نے کہا کہ عوام کی گردنوں پر سوار جاگیردار، وڈیرے چڑھتے سورج کے پجاری ہیں جو بار بار پارٹیاں بدل کر نئے چہروں کے ساتھ اقتدار پر قبضہ کر لیتے ہیں۔

جب تک اقتدار کے ایوانوں پر ان ٹولوں کا قبضہ ہے ملک کے حالات تبدیل نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوام اپنے رویوں کو بدلتے ہوئے حقیقی نمائندوں کا انتخاب کریں۔